(یو این آئی) اترپردیش میں مرادآباد کے حضرت نگر گڑھي تھانے میں قید ایک ملزم کی پولیس حراست میں عدالت لے جاتے وقت طبیعت بگڑنے کی وجہ موت ہو گئی۔
پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ
22 ستمبر کو مڈهن کے رہنے والے رفیق نامی ایک ملزم کو پولیس نے طمنچہ کے ساتھ گرفتار کر حوالات میں بند کر دیا تھا۔
کل دو پولیس والے اسے پیشی کے لئے عدالت لے کر جا رہے تھے۔